: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،8مئی (ایجنسی) زیر اعظم نریندر مودی، کانگریس صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی نے ایمینوئل میکرون کو فرانس کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ان کے دور
میں فرانس اور ہندوستان کے تعلقات میں مزید مضبوطی آئے گی۔
مسٹر مودی نے آج ٹویٹ کیا، "صدارتی انتخابات میں شاندار جیت درج کرنے پر آپ کو مبارک باد۔ ہندوستان اور فرانس کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لئے میں آپ کے ساتھ مل کر کام کرنےکا خواہشمند ہوں۔